وَ یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُہُمۡ وَ لَا یَضُرُّہُمۡ ؕ وَ کَانَ الۡکَافِرُ عَلٰی رَبِّہٖ ظَہِیۡرًا ﴿۵۵﴾

(55 - الفرقان)

Qari:


But they worship rather than Allah that which does not benefit them or harm them, and the disbeliever is ever, against his Lord, an assistant [to Satan].

اور یہ لوگ خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کی پرستش کر تے ہیں جو نہ ان کو فائدہ پہنچا سکے اور نہ ضرر۔ اور کافر اپنے پروردگار کی مخالفت میں بڑا زور مارتا ہے

[وَيَعْبُدُوْنَ: اور وہ بندگی کرتے ہیں] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [مَا: جو] [لَا يَنْفَعُهُمْ: نہ انہیں نفع پہنچائے] [وَلَا يَضُرُّهُمْ: اور نہ ان کا نقصان کرسکے] [وَكَانَ: اور ہے] [الْكَافِرُ: کافر] [عَلٰي: پر۔ خلاف] [رَبِّهٖ: اپنا رب] [ظَهِيْرًا: پشت پناہی کرنیوالا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer