| Qari: |
And it is He who has released [simultaneously] the two seas, one fresh and sweet and one salty and bitter, and He placed between them a barrier and prohibiting partition.
اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی شیریں ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری چھاتی جلانے والا۔ اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنادی
[وَهُوَ: اور وہی] [الَّذِيْ: جس نے] [مَرَجَ: ملایا] [الْبَحْرَيْنِ: دو دریا] [ھٰذَا: یہ] [عَذْبٌ: شیریں] [فُرَاتٌ: خوشگوار] [وَّھٰذَا: اور یہ] [مِلْحٌ اُجَاجٌ: تلخ بدمزہ] [وَجَعَلَ: اور اس نے بنایا] [بَيْنَهُمَا: ان دونوں کے درمیان] [بَرْزَخًا: ایک پردہ] [وَّحِجْرًا: اور آڑ] [مَّحْجُوْرًا: مضبوط آڑ]