اَمۡ تَحۡسَبُ اَنَّ اَکۡثَرَہُمۡ یَسۡمَعُوۡنَ اَوۡ یَعۡقِلُوۡنَ ؕ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا کَالۡاَنۡعَامِ بَلۡ ہُمۡ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿٪۴۴﴾

(44 - الفرقان)

Qari:


Or do you think that most of them hear or reason? They are not except like livestock. Rather, they are [even] more astray in [their] way.

یا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ان میں اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں (نہیں) یہ تو چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں

[اَمْ تَحْسَبُ: کیا تم سمجھتے ہو] [اَنَّ: کہ] [اَكْثَرَهُمْ: ان کے اکثر] [يَسْمَعُوْنَ: سنتے ہیں] [اَوْ يَعْقِلُوْنَ: یا عقل سے کام لیتے ہیں] [اِنْ هُمْ: نہیں وہ] [اِلَّا: مگر] [كَالْاَنْعَامِ: چوپایوں جیسے] [بَلْ هُمْ: بلکہ وہ] [اَضَلُّ: بدترین گمراہ] [سَبِيْلًا: راہ سے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer