| Qari: |
Have you not considered your Lord - how He extends the shadow, and if He willed, He could have made it stationary? Then We made the sun for it an indication.
بلکہ تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ سائے کو کس طرح دراز کر (کے پھیلا) دیتا ہے۔ اور اگر وہ چاہتا تو اس کو (بےحرکت) ٹھیرا رکھتا پھر سورج کو اس کا رہنما بنا دیتا ہے
[اَلَمْ تَرَ: کیا تم نے نہیں دیکھا] [اِلٰى: طرف] [رَبِّكَ: اپنا رب] [كَيْفَ: کیسے] [مَدَّ الظِّلَّ: دراز کیا سایہ] [وَلَوْ شَاۗءَ: اور اگر وہ چاہتا] [لَجَعَلَهٗ: تو اسے بنا دیتا] [سَاكِنًا: ساکن] [ثُمَّ: پھر] [جَعَلْنَا: ہم نے بنایا] [الشَّمْسَ: سورج] [عَلَيْهِ: اس پر] [دَلِيْلًا: ایک دلیل]