| Qari: |
Have you seen the one who takes as his god his own desire? Then would you be responsible for him?
کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے خواہش نفس کو معبود بنا رکھا ہے تو کیا تم اس پر نگہبان ہوسکتے ہو
[اَرَءَيْتَ: کیا تم نے دیکھا؟] [مَنِ اتَّخَذَ: جس نے بنایا] [اِلٰـهَهٗ: اپنا معبود] [هَوٰىهُ: اپنی خواہش] [اَفَاَنْتَ: تو کیا تم] [تَكُوْنُ: ہوجائے گا] [عَلَيْهِ: اس پر] [وَكِيْلًا: نگہبان]