وَ لَقَدۡ اَتَوۡا عَلَی الۡقَرۡیَۃِ الَّتِیۡۤ اُمۡطِرَتۡ مَطَرَ السَّوۡءِ ؕ اَفَلَمۡ یَکُوۡنُوۡا یَرَوۡنَہَا ۚ بَلۡ کَانُوۡا لَا یَرۡجُوۡنَ نُشُوۡرًا ﴿۴۰﴾

(40 - الفرقان)

Qari:


And they have already come upon the town which was showered with a rain of evil. So have they not seen it? But they are not expecting resurrection.

اور یہ کافر اس بستی پر بھی گزر چکے ہیں جس پر بری طرح کا مینہ برسایا گیا تھا۔ کیا وہ اس کو دیکھتے نہ ہوں گے۔ بلکہ ان کو (مرنے کے بعد) جی اُٹھنے کی امید ہی نہیں تھی۔

[وَلَقَدْ اَتَوْا: اور تحقیق وہ آئے] [عَلَي: پر] [الْقَرْيَةِ: بستی] [الَّتِيْٓ: وہ جس پر] [اُمْطِرَتْ: برسائی گئی] [مَطَرَ السَّوْءِ: بری بارش] [اَفَلَمْ يَكُوْنُوْا: تو کیا وہ نہ تھے] [يَرَوْنَهَا: اس کو دیکھتے] [بَلْ: بلکہ] [كَانُوْا لَا يَرْجُوْنَ: وہ امید نہیں رکھتے] [نُشُوْرًا: جی اٹھنا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer