| Qari: |
And when they see you, [O Muhammad], they take you not except in ridicule, [saying], "Is this the one whom Allah has sent as a messenger?
اور یہ لوگ جب تم کو دیکھتے ہیں تو تمہاری ہنسی اُڑاتے ہیں۔ کہ کیا یہی شخص ہے جس کو خدا نے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے
[وَاِذَا: اور جب] [رَاَوْكَ: دیکھتے ہیں تمہی وہ] [اِنْ: نہیں] [يَّتَّخِذُوْنَكَ: وہ بناتے تمہیں] [اِلَّا: مگر۔ صرف] [هُزُوًا: تمسخر (ٹھٹھا] [اَھٰذَا: کیا یہ] [الَّذِيْ بَعَثَ: وہ جسے بھیجا] [اللّٰهُ: اللہ] [رَسُوْلًا: رسول]