| Qari: |
And for each We presented examples [as warnings], and each We destroyed with [total] destruction.
اور سب کے (سمجھانے کے لئے) ہم نے مثالیں بیان کیں اور (نہ ماننے پر) سب کا تہس نہس کردیا
[وَكُلًّا: اور ہر ایک کو] [ضَرَبْنَا: ہم نے بیان کیں] [لَهُ: اس کے لیے] [الْاَمْثَالَ: مثالیں] [وَكُلًّا: اور ہر ایک کو] [تَبَّرْنَا: ہم نے مٹا دیا] [تَتْبِيْرًا: تباہ کر کے]