| Qari: |
And [We destroyed] 'Aad and Thamud and the companions of the well and many generations between them.
اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا)
[وَّعَادًا: اور عاد] [وَّثَمُــوْدَا: اور ثمود] [وَاَصْحٰبَ الرَّسِّ: اور کنویں والے] [وَقُرُوْنًــۢا: اور جماعتیں] [بَيْنَ ذٰلِكَ: ان کے درمیان] [كَثِيْرًا: بہت سی]