وَ قَوۡمَ نُوۡحٍ لَّمَّا کَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغۡرَقۡنٰہُمۡ وَ جَعَلۡنٰہُمۡ لِلنَّاسِ اٰیَۃً ؕ وَ اَعۡتَدۡنَا لِلظّٰلِمِیۡنَ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿ۚۖ۳۷﴾

(37 - الفرقان)

Qari:


And the people of Noah - when they denied the messengers, We drowned them, and We made them for mankind a sign. And We have prepared for the wrongdoers a painful punishment.

اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

[وَ: اور] [قَوْمَ نُوْحٍ: قوم نوح] [لَّمَّا كَذَّبُوا: جب انہوں نے جھٹلایا] [الرُّسُلَ: رسول (جمع)] [اَغْرَقْنٰهُمْ: ہم نے غرق کردیا انہیں] [وَجَعَلْنٰهُمْ: اور ہم نے بنایا انہیں] [لِلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [اٰيَةً: ایک نشانی] [وَاَعْتَدْنَا: اور تیار کیا ہم نے] [لِلظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کے لیے] [عَذَابًا: ایک عذاب] [اَلِـــيْمًا: دردناک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer