| Qari: |
He led me away from the remembrance after it had come to me. And ever is Satan, to man, a deserter."
اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے
[لَقَدْ اَضَلَّنِيْ: البتہ اس نے مجھے بہکایا] [عَنِ الذِّكْرِ: نصیحت سے] [بَعْدَ اِذْ: اس کے بعد جب] [جَاۗءَنِيْ: میرے پاس پہنچ گئی] [وَكَانَ: اور ہے] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [لِلْاِنْسَانِ: انسان کو] [خَذُوْلًا: کھلا چھوڑ جانے والا]