وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا ﴿۳۰﴾

(30 - الفرقان)

Qari:


And the Messenger has said, "O my Lord, indeed my people have taken this Qur'an as [a thing] abandoned."

اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا

[وَقَالَ: اور کہے گا] [الرَّسُوْلُ: رسول] [يٰرَبِّ: اے میرے رب] [اِنَّ: بیشک] [قَوْمِي: میری قوم] [اتَّخَذُوْا: ٹھہرا لیا انہوں نے] [ھٰذَا الْقُرْاٰنَ: اس قرآن کو] [مَهْجُوْرًا: متروک (چھوڑنے کے قابل)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer