وَ مَنۡ لَّمۡ یُؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ فَاِنَّاۤ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ سَعِیۡرًا ﴿۱۳﴾

(13 - الفتح)

Qari:


And whoever has not believed in Allah and His Messenger - then indeed, We have prepared for the disbelievers a Blaze.

اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے

[وَمَنْ : اور جو] [لَّمْ يُؤْمِنْۢ : ایمان نہیں لاتا] [بِاللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖ : اللہ پر اور اس کے رسول پر] [فَاِنَّآ : تو بیشک] [اَعْتَدْنَا : ہم نے تیار کی] [لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لئے] [سَعِيْرًا : دہکتی آگ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer