وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ یَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۴﴾

(14 - الفتح)

Qari:


And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills. And ever is Allah Forgiving and Merciful.

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

[وَلِلّٰهِ : اور اللہ کیلئے] [مُلْكُ : بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں کی] [وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین] [يَغْفِرُ : وہ بخش دے] [لِمَنْ : جس کو] [يَّشَاۗءُ : وہ چاہے] [وَيُعَذِّبُ : اور عذاب دے] [مَنْ يَّشَاۗءُ ۭ : جس کو وہ چاہے] [وَكَانَ اللّٰهُ : اور ہے اللہ] [غَفُوْرًا : بخشنے والا] [رَّحِيْمًا : مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer