| Qari: |
But you thought that the Messenger and the believers would never return to their families, ever, and that was made pleasing in your hearts. And you assumed an assumption of evil and became a people ruined."
بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے
[بَلْ ظَنَنْتُمْ : بلکہ تم نے گمان کیا] [اَنْ لَّنْ : کہ ہرگز نہ] [يَّنْقَلِبَ : واپس لوٹیں گے] [الرَّسُوْلُ : رسول] [وَالْمُؤْمِنُوْنَ : اور مومن (جمع)] [اِلٰٓى : طرف] [اَهْلِيْهِمْ : اپنے اہل خانہ] [اَبَدًا : کبھی] [وَّزُيِّنَ : اور بھلی لگی] [ذٰلِكَ : یہ] [فِيْ : میں، کو] [قُلُوْبِكُمْ : تمہارے دلوں] [وَظَنَنْتُمْ : اور تم نے گمان کیا] [ظَنَّ السَّوْءِ ښ : بُرا گمان] [وَكُنْتُمْ : اور تم تھے، ہوگئے] [قَوْمًۢا بُوْرًا: ہلاک ہونیوالی قوم]