He will say, "Oh, I wish I had sent ahead [some good] for my life."
کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
[يَقُوْلُ: کہے گا][ يٰلَيْتَنِيْ: اے کاش][ قَدَّمْتُ: میں نے پہلے بھیجا ہوتا][ لِحَيَاتِيْ: اپنی زندگی کیلئے]