So on that Day, none will punish [as severely] as His punishment,
تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
[فَيَوْمَىِٕذٍ: پس اس دن][ لَّا يُعَذِّبُ: عذاب نہ دے گا][ عَذَابَهٗٓ: اس کا عذاب][ اَحَدٌ: کوئی]