| Qari: |
And brought [within view], that Day, is Hell - that Day, man will remember, but what good to him will be the remembrance?
اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
[وَجِايْۗءَ: اور لائی جائے][ يَوْمَىِٕذٍۢ: اس دن][ بِجَهَنَّمَ : جہنم میں][ ڏ يَوْمَىِٕذٍ: اس دن][ يَّتَذَكَّرُ: سوچے گا][ الْاِنْسَانُ: انسان][ وَاَنّٰى لَهُ: اور کہاں اس کیلئے][ الذِّكْرٰى: سوچنا]