And your Lord has come and the angels, rank upon rank,
اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے
[وَّجَاۗءَ: اور آئے گا][ رَبُّكَ: تمہارا رب][ وَالْمَلَكُ: اور (آئیں) فرشتے][ صَفًّا صَفًّا: قطار در قطار]