یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُبۡطِلُوۡا صَدَقٰتِکُمۡ بِالۡمَنِّ وَ الۡاَذٰی ۙ کَالَّذِیۡ یُنۡفِقُ مَالَہٗ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِؕ فَمَثَلُہٗ کَمَثَلِ صَفۡوَانٍ عَلَیۡہِ تُرَابٌ فَاَصَابَہٗ وَابِلٌ فَتَرَکَہٗ صَلۡدًا ؕ لَا یَقۡدِرُوۡنَ عَلٰی شَیۡءٍ مِّمَّا کَسَبُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۶۴﴾

(264 - البقرۃ)

Qari:


O you who have believed, do not invalidate your charities with reminders or injury as does one who spends his wealth [only] to be seen by the people and does not believe in Allah and the Last Day. His example is like that of a [large] smooth stone upon which is dust and is hit by a downpour that leaves it bare. They are unable [to keep] anything of what they have earned. And Allah does not guide the disbelieving people.

مومنو! اپنے صدقات (وخیرات)احسان رکھنے اور ایذا دینے سے اس شخص کی طرح برباد نہ کردینا۔ جو لوگوں کو دکھاوے کے لئے مال خرچ کرتا ہے اور خدا اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتا۔ تو اس (کے مال) کی مثال اس چٹان کی سی ہے جس پر تھوڑی سی مٹی پڑی ہو اور اس پر زور کا مینہ برس کر اسے صاف کر ڈالے۔ (اسی طرح) یہ (ریاکار) لوگ اپنے اعمال کا کچھ بھی صلہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اور خدا ایسے ناشکروں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

[يٰٓاَيُّهَا: اے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: ایمان والو] [لَا تُبْطِلُوْا: نہ ضائع کرو] [صَدَقٰتِكُمْ: اپنے خیرات] [بِالْمَنِّ: احسان جتلا کر] [وَالْاَذٰى: اور ستانا] [كَالَّذِيْ: اس شخص کی طرح جو] [يُنْفِقُ: خرچ کرتا] [مَالَهٗ: اپنا مال] [رِئَاۗءَ: دکھلاوا] [النَّاسِ: لوگ] [وَلَا يُؤْمِنُ: اور ایمان نہیں رکھتا] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ: اور آخرت کا دن] [فَمَثَلُهٗ: پس اس کی مثال] [كَمَثَلِ: جیسی مثال] [صَفْوَانٍ: چکنا پتھر] [عَلَيْهِ: اس پر] [تُرَابٌ: مٹی] [فَاَصَابَهٗ: پھر اس پر برسے] [وَابِلٌ: تیز بارش] [فَتَرَكَهٗ: تو اسے چھور دے] [صَلْدًا: صاف] [لَا يَـقْدِرُوْنَ: وہ قدرت نہیں رکھتے] [عَلٰي: پر] [شَيْءٍ: کوئی چیز] [مِّمَّا: اس سے جو] [كَسَبُوْا: انہوں نے کمایا] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [لَا يَهْدِي: راہ نہیں دکھاتا] [الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَ: کافروں کی قوم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer