Qari: |
Kind speech and forgiveness are better than charity followed by injury. And Allah is Free of need and Forbearing.
جس خیرات دینے کے بعد (لینے والے کو) ایذا دی جائے اس سے تو نرم بات کہہ دینی اور (اس کی بے ادبی سے) درگزر کرنا بہتر ہے اور خدا بےپروا اور بردبار ہے
[قَوْلٌ: بات] [مَّعْرُوْفٌ: اچھی] [وَّمَغْفِرَةٌ: اور در گزر] [خَيْرٌ: بہتر] [مِّنْ: سے] [صَدَقَةٍ: خیرات] [يَّتْبَعُهَآ: اس کے بعد ہو] [اَذًى: ایذا دینا (ستانا)] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [غَنِىٌّ: بے نیاز] [حَلِيْمٌ: برد بار]