Qari: |
And [recall, O Children of Israel], when We saved you from the people of Pharaoh, [who were] afflicting you with the worst torment - killing your sons and keeping your women alive. And in that was a great trial from your Lord.
(اور ہمارے ان احسانوں کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو فرعونیوں (کے ہاتھ) سے نجات بخشی وہ لوگ تم کو بڑا دکھ دیتے تھے۔ تمہارے بیٹوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے۔ اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے سخت آزمائش تھی
[وَاِذْ: اور جب] [اَنْجَيْنٰكُمْ: ہم نے تمہیں نجات دی] [مِّنْ: سے] [اٰلِ فِرْعَوْنَ: فرعون والے] [يَسُوْمُوْنَكُمْ: تمہیں تکلیف دیتے تھے] [سُوْۗءَ: برا] [الْعَذَابِ: عذاب] [يُقَتِّلُوْنَ: مار ڈالتے تھے] [اَبْنَاۗءَكُمْ: تمہارے بیٹے] [وَ يَسْتَحْيُوْنَ: اور جیتا چھوڑ دیتے تھے] [نِسَاۗءَكُمْ: تمہاری عورتیں (بیٹیاں)] [وَفِيْ ذٰلِكُمْ: اور اس میں تمہارے لیے] [بَلَاۗءٌ: آزمائش] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [عَظِيْمٌ: بڑا۔ بڑی]