Who have been patient and upon their Lord rely.
جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
[الَّذِيْنَ صَبَرُوْا : جن لوگوں نے صبر کیا] [وَعَلٰي رَبِّهِمْ : اور وہ اپنے رب پر] [يَتَوَكَّلُوْنَ : وہ بھروسہ کرتے ہیں]