Qari: |
And how many a creature carries not its [own] provision. Allah provides for it and for you. And He is the Hearing, the Knowing.
اور بہت سے جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے خدا ہی ان کو رزق دیتا ہے اور تم کو بھی۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے
[وَكَاَيِّنْ : اور بہت سے] [مِّنْ دَاۗبَّةٍ : جانور جو] [لَّا تَحْمِلُ : نہیں اٹھاتے] [رِزْقَهَا ٤: اپنی روزی] [اَللّٰهُ : اللہ] [يَرْزُقُهَا : انہیں روزی دیتا ہے] [وَاِيَّاكُمْ : اور تمہیں بھی] [ وَهُوَ : اور وہ] [السَّمِيْعُ : سننے والا] [الْعَلِيْمُ : جاننے والا]