وَ لَمَّاۤ اَنۡ جَآءَتۡ رُسُلُنَا لُوۡطًا سِیۡٓءَ بِہِمۡ وَ ضَاقَ بِہِمۡ ذَرۡعًا وَّ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ ۟ اِنَّا مُنَجُّوۡکَ وَ اَہۡلَکَ اِلَّا امۡرَاَتَکَ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۳۳﴾

(33 - العنکبوت)

Qari:


And when Our messengers came to Lot, he was distressed for them and felt for them great discomfort. They said, "Fear not, nor grieve. Indeed, we will save you and your family, except your wife; she is to be of those who remain behind.

اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

[وَلَمَّآ: اور جب] [اَنْ: کہ] [جَاۗءَتْ: آئے] [رُسُلُنَا: ہمارے فرشتے] [لُوْطًا: لوط کے پاس] [سِيْۗءَ: پریشان ہوا] [بِهِمْ: ان سے] [وَضَاقَ: اور تنگ ہوا] [بِهِمْ: ان سے] [ذَرْعًا: دل میں] [وَّقَالُوْا: اور وہ بولے] [لَا تَخَفْ: ڈرو نہیں تم] [وَلَا تَحْزَنْ: اور نہ غم کھاؤ] [اِنَّا مُنَجُّوْكَ: بیشک ہم بچانے والے ہیں تجھے] [وَاَهْلَكَ: اور تیرے گھر والے] [اِلَّا: سوا] [امْرَاَتَكَ: تیری بیوی] [كَانَتْ: وہ ہے] [مِنَ: سے] [الْغٰبِرِيْنَ: پیچھے رہ جانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer