اِنَّا مُنۡزِلُوۡنَ عَلٰۤی اَہۡلِ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِ رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ ﴿۳۴﴾

(34 - العنکبوت)

Qari:


Indeed, we will bring down on the people of this city punishment from the sky because they have been defiantly disobedient."

ہم اس بستی کے رہنے والوں پر اس سبب سے کہ یہ بدکرداری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں

[اِنَّا: بیشک ہم] [مُنْزِلُوْنَ: نازل کرنے والے] [عَلٰٓي: پر] [اَهْلِ: لوگ] [هٰذِهِ الْقَرْيَةِ: اس کی بستی] [رِجْزًا: عذاب] [مِّنَ السَّمَاۗءِ: آسمان سے] [بِمَا: اس وجہ سے کہ] [كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ: وہ بدکاری کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer