قَالَ اِنَّ فِیۡہَا لُوۡطًا ؕ قَالُوۡا نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِیۡہَا ٝ۫ لَنُنَجِّیَنَّہٗ وَ اَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ٭۫ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - العنکبوت)

Qari:


[Abraham] said, "Indeed, within it is Lot." They said, "We are more knowing of who is within it. We will surely save him and his family, except his wife. She is to be of those who remain behind."

ابراہیم نے کہا کہ اس میں تو لوط بھی ہیں۔ وہ کہنے لگے کہ جو لوگ یہاں (رہتے) ہیں ہمیں سب معلوم ہیں۔ ہم اُن کو اور اُن کے گھر والوں کو بچالیں گے بجز اُن کی بیوی کے وہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی

[ قَالَ: ابراہیم نے کہا] [اِنَّ فِيْهَا: بیشک اس میں] [لُوْطًا: لوط] [قَالُوْا: وہ بولے] [نَحْنُ: ہم] [اَعْلَمُ: خوب جانتے ہیں] [بِمَنْ فِيْهَا: اس کو جو اس میں] [لَنُنَجِّيَنَّهٗ: البتہ ہم بچا لیں گے اس کو] [وَاَهْلَهٗٓ: اور اس کے گھر والے] [اِلَّا: سوا] [امْرَاَتَهٗ: اس کی بیوی] [كَانَتْ: وہ ہے] [مِنَ: سے] [الْغٰبِرِيْنَ: پیچھے رہ جانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer