وَ لَقَدۡ فَتَنَّا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَلَیَعۡلَمَنَّ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ صَدَقُوۡا وَ لَیَعۡلَمَنَّ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۳﴾

(3 - العنکبوت)

Qari:


But We have certainly tried those before them, and Allah will surely make evident those who are truthful, and He will surely make evident the liars.

اور جو لوگ اُن سے پہلے ہو چکے ہیں ہم نے اُن کو بھی آزمایا تھا (اور ان کو بھی آزمائیں گے) سو خدا اُن کو ضرور معلوم کریں گے جو (اپنے ایمان میں) سچے ہیں اور اُن کو بھی جو جھوٹے ہیں

[وَ: اور] [لَقَدْ فَتَنَّا: البتہ ہم نے آزمایا] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [مِنْ قَبْلِهِمْ: ان سے پہلے] [فَلَيَعْلَمَنَّ: تو ضرور معلوم کرلے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [صَدَقُوْا: سچے ہیں] [وَ: اور] [لَيَعْلَمَنَّ: وہ ضرور معلوم کر لے گا] [الْكٰذِبِيْنَ: جھوٹے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer