| Qari: |
Do the people think that they will be left to say, "We believe" and they will not be tried?
کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی
[اَحَسِبَ: کیا گمان کیا ہے] [النَّاسُ: لوگ] [اَنْ يُّتْرَكُوْٓا: کہ وہ چھوڑ دئیے جائیں گے] [اَنْ: کہ] [يَّقُوْلُوْٓا: انہوں نے کہہ دیا] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [وَهُمْ: اور وہ] [لَا يُفْتَنُوْنَ: وہ آزمائے جائیں گے]