اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ اَنۡ یَّسۡبِقُوۡنَا ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿۴﴾

(4 - العنکبوت)

Qari:


Or do those who do evil deeds think they can outrun Us? Evil is what they judge.

کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے

[اَمْ حَسِبَ: کیا گمان] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَعْمَلُوْنَ: کرتے ہیں] [السَّـيِّاٰتِ: برے کام] [اَنْ: کہ] [يَّسْبِقُوْنَا: وہ ہم سے باہر بچ نکلیں گے] [سَاۗءَ: برا ہے] [مَا يَحْكُمُوْنَ: جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer