اِنَّمَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡثَانًا وَّ تَخۡلُقُوۡنَ اِفۡکًا ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لَکُمۡ رِزۡقًا فَابۡتَغُوۡا عِنۡدَ اللّٰہِ الرِّزۡقَ وَ اعۡبُدُوۡہُ وَ اشۡکُرُوۡا لَہٗ ؕ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۷﴾

(17 - العنکبوت)

Qari:


You only worship, besides Allah, idols, and you produce a falsehood. Indeed, those you worship besides Allah do not possess for you [the power of] provision. So seek from Allah provision and worship Him and be grateful to Him. To Him you will be returned."

تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے پس خدا ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

[اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [تَعْبُدُوْنَ: تم پرستش کرتے ہو] [مِنْ: سے] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [اَوْثَانًا: بتوں کی] [وَّتَخْلُقُوْنَ: اور تم گھڑتے ہو] [اِفْكًا: جھوٹ] [اِنَّ الَّذِيْنَ: بیشک وہ جن کی] [تَعْبُدُوْنَ: پرستش کرتے ہو] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [لَا يَمْلِكُوْنَ: وہ مالک نہیں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [رِزْقًا: رزق کے] [فَابْتَغُوْا: پس تم تلاش کرو] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے پاس] [الرِّزْقَ: رزق] [وَاعْبُدُوْهُ: اور اس کی عبادت کرو] [وَاشْكُرُوْا:: اور شکر کرو] [لَهٗ: اس کا] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: تمہیں لوٹ کر جانا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer