وَ اِنۡ تُکَذِّبُوۡا فَقَدۡ کَذَّبَ اُمَمٌ مِّنۡ قَبۡلِکُمۡ ؕ وَ مَا عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۸﴾

(18 - العنکبوت)

Qari:


And if you [people] deny [the message] - already nations before you have denied. And there is not upon the Messenger except [the duty of] clear notification.

اور اگر تم (میری) تکذیب کرو تو تم سے پہلے بھی اُمتیں (اپنے پیغمبروں کی) تکذیب کرچکی ہیں۔ اور پیغمبر کے ذمے کھول کر سنا دینے کے سوا اور کچھ نہیں

[وَاِنْ: اور اگر] [تُكَذِّبُوْا: تم جھٹلاؤگے] [فَقَدْ كَذَّبَ: تو جھٹلا چکی ہیں] [اُمَمٌ: بہت سی امتیں] [مِّنْ قَبْلِكُمْ: تم سے پہلی] [وَمَا: اور نہیں] [عَلَي: پر (ذمے)] [الرَّسُوْلِ: رسول] [اِلَّا: مگر] [الْبَلٰــغُ: پہنچا دینا] [الْمُبِيْنُ: صاف طور پر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer