Qari: |
[Theirs is] like the custom of the people of Pharaoh and of those before them. They denied the signs of their Lord, so We destroyed them for their sins, and We drowned the people of Pharaoh. And all [of them] were wrongdoers.
جیسا حال فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا ہوا) انہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈالا اور فرعونیوں کو ڈبو دیا۔ اور وہ سب ظالم تھے
[كَدَاْبِ: جیسا کہ دستور] [اٰلِ فِرْعَوْنَ: فرعون والے] [وَ: اور] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [مِنْ قَبْلِهِمْ: ان سے پہلے] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِ: آیتوں کو] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [فَاَهْلَكْنٰهُمْ: تو ہم نے انہیں ہلاک کردیا] [بِذُنُوْبِهِمْ: ان کے گناہوں کے سبب] [وَاَغْرَقْنَآ: اور ہم نے غرق کردیا] [اٰلَ فِرْعَوْنَ: فرعون والے] [وَكُلٌّ: اور سب] [كَانُوْا: تھے] [ظٰلِمِيْنَ: ظالم]