| Qari: |
They said, "Then bring him before the eyes of the people that they may testify."
وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں
[قَالُوْا: وہ بولے] [فَاْتُوْا: ہم نے سنا ہے] [بِهٖ: اسے] [عَلٰٓي: سامنے] [اَعْيُنِ: آنکھیں] [النَّاسِ: لوگ] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَشْهَدُوْنَ: وہ دیکھیں]