| Qari: |
They said, "Have you done this to our gods, O Abraham?"
(جب ابراہیم آئے تو) بت پرستوں نے کہا کہ ابراہیم بھلا یہ کام ہمارے معبودوں کے ساتھ تم نے کیا ہے؟
[قَالُوْٓا: انہوں نے کہا] [ءَاَنْتَ: کیا تو] [فَعَلْتَ: تونے کیا] [ھٰذَا: یہ] [بِاٰلِهَتِنَا: ہمارے معبودوں کے ساتھ] [يٰٓـاِبْرٰهِيْمُ: اے ابراہیم]