قَالُوۡا سَمِعۡنَا فَتًی یَّذۡکُرُہُمۡ یُقَالُ لَہٗۤ اِبۡرٰہِیۡمُ ﴿ؕ۶۰﴾

(60 - الانبیآء)

Qari:


They said, "We heard a young man mention them who is called Abraham."

لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے اس کو ابراہیم کہتے ہیں

[قَالُوْا: وہ بولے] [سَمِعْنَا: ہم نے سنا ہے] [فَـتًى: ایک جوان] [يَّذْكُرُهُمْ: وہ ان کے بارے میں باتیں کرتا ہے] [يُقَالُ: کہا جاتا ہے] [لَهٗٓ: اس کو] [اِبْرٰهِيْمُ: ابراہیم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer