قَالُوۡا مَنۡ فَعَلَ ہٰذَا بِاٰلِہَتِنَاۤ اِنَّہٗ لَمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۹﴾

(59 - الانبیآء)

Qari:


They said, "Who has done this to our gods? Indeed, he is of the wrongdoers."

کہنے لگے کہ ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا؟ وہ تو کوئی ظالم ہے

[قَالُوْا: کہنے لگے] [مَنْ: کون۔ کس] [فَعَلَ: کیا] [ھٰذَا: یہ] [بِاٰلِـهَتِنَآ: ہمارے معبودوں کے ساتھ] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [لَمِنَ: البتہ۔ سے] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer