فَجَعَلَہُمۡ جُذٰذًا اِلَّا کَبِیۡرًا لَّہُمۡ لَعَلَّہُمۡ اِلَیۡہِ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۵۸﴾

(58 - الانبیآء)

Qari:


So he made them into fragments, except a large one among them, that they might return to it [and question].

پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

[فَجَــعَلَهُمْ: پس اس نے انہیں کر ڈالا] [جُذٰذًا: ریزہ ریزہ] [اِلَّا: سوائے] [كَبِيْرًا: لَّهُمْ: ان کا] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [يَرْجِعُوْنَ: رجوع کریں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer