| Qari: |
They said, "Have you come to us with truth, or are you of those who jest?"
وہ بولے کیا تم ہمارے پاس (واقعی) حق لائے ہو یا (ہم سے) کھیل (کی باتیں) کرتے ہو؟
[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اَجِئْـتَنَا: کیا تم لائے ہو ہمارے پاس] [بِالْحَــقِّ: حق کو] [اَمْ: یا] [اَنْتَ: تم] [مِنَ: سے] [اللّٰعِبِيْنَ: کھیلنے والے (دل لگی کرنیوالے)]