| Qari: |
He said, "[No], rather, your Lord is the Lord of the heavens and the earth who created them, and I, to that, am of those who testify.
(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ تمہارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے جس نے ان کو پیدا کیا ہے۔ اور میں اس (بات) کا گواہ (اور اسی کا قائل) ہوں
[قَالَ: اس نے کہا] [بَلْ: بلکہ] [رَّبُّكُمْ: تمہارا رب] [رَبُّ: رب (مالک)] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [الَّذِيْ: وہ جس نے] [فَطَرَهُنَّ: انہیں پیدا کیا] [ڮ وَاَنَا: اور میں] [عَلٰي ذٰلِكُمْ: اس بات پر] [مِّنَ: سے] [الشّٰهِدِيْنَ: گواہ (جمع)]