| Qari: |
He said, "You were certainly, you and your fathers, in manifest error."
(ابراہیم نے) کہا کہ تم بھی (گمراہ ہو) اور تمہارے باپ دادا بھی صریح گمراہی میں پڑے رہے
[قَالَ: اس نے کہا] [لَقَدْ كُنْتُمْ: تحقیق تم رہے] [اَنْتُمْ: تم] [وَاٰبَاۗؤُكُمْ: اور تمہارے باپ دادا] [فِيْ ضَلٰلٍ: گمراہی میں] [مُّبِيْنٍ: صریح]