قَالُوۡا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا لَہَا عٰبِدِیۡنَ ﴿۵۳﴾

(53 - الانبیآء)

Qari:


They said, "We found our fathers worshippers of them."

وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے

[قَالُوْا: وہ بولے] [وَجَدْنَآ: ہم نے پایا] [اٰبَاۗءَنَا: اپنے باپ دادا] [لَهَا: انکے لیے۔ کی] [عٰبِدِيْنَ: پوجا کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer