| Qari: |
When he said to his father and his people, "What are these statues to which you are devoted?"
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا یہ کیا مورتیں ہیں جن (کی پرستش) پر تم معتکف (وقائم) ہو؟
[اِذْ قَالَ: جب اس نے کہا] [لِاَبِيْهِ: اپنے باپ سے] [وَقَوْمِهٖ: اور اپنی قوم] [مَا هٰذِهِ: کیا ہیں یہ] [التَّـمَاثِيْلُ: مورتیاں] [الَّتِيْٓ: جو کہ] [اَنْتُمْ: تم] [لَهَا: ان کے لیے] [عٰكِفُوْنَ: جمے بیٹھے ہو]