| Qari: |
But they say, "[The revelation is but] a mixture of false dreams; rather, he has invented it; rather, he is a poet. So let him bring us a sign just as the previous [messengers] were sent [with miracles]."
بلکہ (ظالم) کہنے لگے کہ (یہ قرآن) پریشان (باتیں ہیں جو) خواب (میں دیکھ لی) ہیں۔ (نہیں) بلکہ اس نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ (یہ شعر ہے جو اس) شاعر (کا نتیجہٴ طبع) ہے۔ تو جیسے پہلے (پیغمبر نشانیاں دے کر) بھیجے گئے تھے (اسی طرح) یہ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لائے
[بَلْ: بلکہ] [قَالُـوْٓا: انہوں نے کہا] [اَضْغَاثُ: پریشان] [اَحْلَامٍ: خواب] [بَلِ: بلکہ] [افْتَرٰىهُ: اسنے گھڑ لیا] [بَلْ هُوَ: بلکہ وہ] [شَاعِرٌ: ایک شاعر] [فَلْيَاْتِنَا: پس وہ ہمارے پاس لے آئے] [بِاٰيَةٍ: کوئی نشانی] [كَمَآ: جیسے] [اُرْسِلَ: بھیجے گئے] [الْاَوَّلُوْنَ: پہلے]