| Qari: |
The Prophet said, "My Lord knows whatever is said throughout the heaven and earth, and He is the Hearing, the Knowing."
(پیغمبر نے) کہا کہ جو بات آسمان اور زمین میں (کہی جاتی) ہے میرا پروردگار اسے جانتا ہے۔ اور وہ سننے والا (اور) جاننے والا ہے
[قٰلَ: آپ نے فرمایا] [رَبِّيْ: میرا رب] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [الْقَوْلَ: بات] [فِي السَّمَاۗءِ: آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَهُوَ: اور وہ] [السَّمِيْعُ: سننے والا] [الْعَلِيْمُ: جاننے والا]