| Qari: |
Not a [single] city which We destroyed believed before them, so will they believe?
ان سے پہلے جن بستیوں کو ہم نے ہلاک کیا وہ ایمان نہیں لاتی تھیں۔ تو کیا یہ ایمان لے آئیں گے
[مَآ اٰمَنَتْ: نہ ایمان لائی] [قَبْلَهُمْ: ان سے قبل] [مِّنْ قَرْيَةٍ: کوئی بستی] [اَهْلَكْنٰهَا: ہم نے اسے ہلاک کیا] [اَفَهُمْ: اور کیا وہ (یہ) ] [يُؤْمِنُوْنَ: ایمان لائیں گے]