| Qari: |
And if [as much as] a whiff of the punishment of your Lord should touch them, they would surely say, "O woe to us! Indeed, we have been wrongdoers."
اور اگر ان کو تمہارے پروردگار کا تھوڑا سا عذاب بھی پہنچے تو کہنے لگیں کہ ہائے کم بختی ہم بےشک ستمگار تھے
[وَلَىِٕنْ: اور اگر] [مَّسَّتْهُمْ: انہیں چھوئے] [نَفْحَةٌ: ایک لپٹ] [مِّنْ عَذَابِ: عذاب سے] [رَبِّكَ: تیرا رب] [لَيَقُوْلُنَّ: وہ ضرور کہیں گے] [يٰوَيْلَنَآ: ہائے ہماری شامت] [اِنَّا كُنَّا: بیشک ہم تھے] [ظٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]