وَ نَضَعُ الۡمَوَازِیۡنَ الۡقِسۡطَ لِیَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ فَلَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا ؕ وَ اِنۡ کَانَ مِثۡقَالَ حَبَّۃٍ مِّنۡ خَرۡدَلٍ اَتَیۡنَا بِہَا ؕ وَ کَفٰی بِنَا حٰسِبِیۡنَ ﴿۴۷﴾

(47 - الانبیآء)

Qari:


And We place the scales of justice for the Day of Resurrection, so no soul will be treated unjustly at all. And if there is [even] the weight of a mustard seed, We will bring it forth. And sufficient are We as accountant.

اور ہم قیامت کے دن انصاف کی ترازو کھڑی کریں گے تو کسی شخص کی ذرا بھی حق تلفی نہ کی جائے گی۔ اور اگر رائی کے دانے کے برابر بھی (کسی کا عمل) ہوگا تو ہم اس کو لاحاضر کریں گے۔ اور ہم حساب کرنے کو کافی ہیں

[وَنَضَعُ: اور ہم رکھیں گے (قائم کرینگے)] [الْمَوَازِيْنَ: ترازو۔ میزان] [الْقِسْطَ: انصاف] [لِيَوْمِ: دن] [الْقِيٰمَةِ: قیامت] [فَلَا تُظْلَمُ: تو نہ ظلم کیا جائے گا] [نَفْسٌ: کسی شخص پر] [شَـيْــــــًٔا: کچھ بھی] [وَ اِنْ: اور اگر] [كَانَ: ہوگا] [مِثْقَالَ: وزان۔ برابر] [حَبَّةٍ: ایک دانہ] [مِّنْ خَرْدَلٍ: رائی سے۔ کا] [اَتَيْنَا بِهَا: ہم اسے لے آئیں گے] [وَكَفٰى: اور کافی] [بِنَا: ہم] [حٰسِـبِيْنَ: حساب لینے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer