قُلۡ اِنَّمَاۤ اُنۡذِرُکُمۡ بِالۡوَحۡیِ ۫ۖ وَ لَا یَسۡمَعُ الصُّمُّ الدُّعَآءَ اِذَا مَا یُنۡذَرُوۡنَ ﴿۴۵﴾

(45 - الانبیآء)

Qari:


Say, "I only warn you by revelation." But the deaf do not hear the call when they are warned.

کہہ دو کہ میں تم کو حکم خدا کے مطابق نصیحت کرتا ہوں۔ اور بہروں کوجب نصیحت کی جائے تو وہ پکار کر سنتے ہی نہیں

[قُلْ: فرما دیں 44؀اِنَّمَآ: اس کے سوا نہیں کہ 44؀اُنْذِرُكُمْ: میں تمہیں ڈراتا ہوں] [بِالْوَحْيِ: وحی سے] [وَ: اور] [لَا يَسْمَعُ: نہیں سنتے ہیں] [الصُّمُّ: بہرے] [الدُّعَاۗءَ: پکار] [اِذَا: جب] [مَا: بھی] [يُنْذَرُوْنَ: انہیں ڈرایا جائے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer