| Qari: |
With their hearts distracted. And those who do wrong conceal their private conversation, [saying], "Is this [Prophet] except a human being like you? So would you approach magic while you are aware [of it]?"
ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ظالم لوگ (آپس میں) چپکے چپکے باتیں کرتے ہیں کہ یہ (شخص کچھ بھی) نہیں مگر تمہارے جیسا آدمی ہے۔ تو تم آنکھوں دیکھتے جادو (کی لپیٹ) میں کیوں آتے ہو
[لَاهِيَةً: غفلت میں ہیں] [قُلُوْبُهُمْ: ان کے دل] [وَاَسَرُّوا: اور چپکے چپکے بات کی] [النَّجْوَي: سرگوشی] [الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا: اور وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا (ظالم)] [هَلْ: کیا] [ھٰذَآ: یہ] [اِلَّا: مگر] [بَشَرٌ: ایک بشر] [مِّثْلُكُمْ: تم ہی جیسا] [اَفَتَاْتُوْنَ: کیا پس تم آؤگے] [السِّحْرَ: جادو] [وَاَنْتُمْ: اور (جبکہ) تم] [تُبْصِرُوْنَ: دیکھتے ہو]